کراچی پولیس کا کارنامہ، خودکش بمبار سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

3

 کراچی : کراچی پولیس نے دہشت گردوں کیخلاف بڑی کامیابی حاصل کرلی، خود کش بمبار سمیت 9 ملزمان کو ٹھکانے لگادیا، ناردرن بائی پاس پر فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، مزید نفری طلب کرلی گئی۔

پولیس کے مطابق ناردرن بائی پاس پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری پہنچی تو ملزمان سے ٹاکرا ہوگیا، ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں خودکش بمبار سمیت 9 دہشت گرد مارے گئے۔

HIGH ALERT ISB 17-021

مزید جانیے : کالعدم لشکرجھنگوی،الحرار کراچی کا امير آپریشن میں ہلاک

3a

پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، مزید نفری بھی طلب کرلی گئی ہے، مارے گئے ملزمان رینجرز ہیڈ کوارٹر پر حملے میں ملوث تھے، تخریب کاروں سے خود کش جیکٹ بھی برآمد ہوئی ہے۔ سماء

police encounter

terrorist killed

Suicide Killed

Tabool ads will show in this div