پاکستان نے امریکی مطالبہ مسترد کردیا

Aizaz Chauhadrya

اسلام آباد : سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کہتے ہیں کہ بھارت پاکستان کو تنہا نہیں کرسکتا، داعش کے دہشت گردوں سے خطرہ ہے، آئی ایس کے کارندے افغانستان میں جمع ہوچکے ہیں، افغانستان کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، اپنی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈو مور کا امریکی مطالبہ نہیں مانتے۔

سیکریٹری خارجہ اور امریکا کیلئے نامزد پاکستانی سفیر اعزا چوہدری نے امریکا کی جانب سے ڈور مور کا مطالبہ مسترد کردیا، کہتے ہیں داعش کے دہشت گرد افغانستان میں جمع ہوچکے ہیں جن سے پاکستان کو خطرہ ہے، پڑوسی ملک کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، اپنی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت ہمیں تنہا نہیں کر سکتا، مستقل وزیر خارجہ کا نہ ہونا کوئی مسئلہ نہیں۔ سماء

USA

DAESH

Aizaz Chohadry

Daish

do more

Tabool ads will show in this div