بٹ گرام : مسافر کوچ کھائی میں جاگری، 16 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ویب ایڈیٹر

بٹ گرام : بٹ گرام میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 16 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق بٹ گرام کے علاقے کوٹ گلہ کے مقام پر مسافر وین تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جا گری، حادثے میں 16 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔ سماء

زخمی

Karan Johar

term

caught

Tabool ads will show in this div