دس دن میں دودھ کا دودھ، پانی کا پانی ہوجائے گا
ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدري کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کی طرح حکومتی وکلاء کا مؤقف بھی آپس ميں نہيں ملتا۔ قطري خط ديو مالائي کہاني ہے۔ دس دن میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ مزید کیا کہا؟ سنیے