نجم سیٹھی میچ فکسنگ کے ذمہ دارقرار
سرفرازنواز نے چیئرمین پی ایس ایل نجم سيٹھي پرسنگين الزامات لگاديے،سابق فاسٹ بولرنے نجم سیٹھی کو فکسنگ کاذمہ دارقرار دیتے ہوئے کہا کہ فکسرزکوپي سي بي نہيں ،آئي سي سي نے پکڑا ہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ
najam Sethi
Pakistan Super League 2017
تبولا
Tabool ads will show in this div