جاوید میانداد، عامر سہیل چیئرمین پی ایس ایل پر برہم

Javaid Miandad Awaz Sot 14-02

نجم سیٹھی کے بیان پر سابق کپتان جاوید میانداد پھٹ پڑے۔ کہتے ہیں نجم سیٹھی کو جب پہلے سے سب پتہ تھا تو وہ خاموش کیوں رہے۔ ثابت ہوا اصل مجرم سیٹھی صاحب ہی ہیں۔ سابق کپتان عامر سہیل کہتے ہیں چیئرمین پی ایس ایل نے دنیا میں پاکستان کا مذاق بناکر رکھ دیا ہے۔ جب بولتے ہیں، ملک میں کچھ نہ کچھ ہوجاتا ہے۔ انہيں بيان بازي سے روکا جائے۔

najam Sethi

Aamir Sohail

former captains

fixing scandal

cricket corruption

psl chairman

Tabool ads will show in this div