ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد

Feb 14, 2017

Kamran Farooqi KHI PKG 14-02 TABISH

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Kamran-Farooqi-KHI-PKG-14-02-TABISH.mp4"][/video]

کراچی : ايم کيوايم کے کامران فاروقي پر فرد جرم عائد کردي گئي ،ان پر اسلحہ اور دھماکاخيزمواد رکھنے کا الزام تھا ۔

دوہزار تيرہ کے جنرل اليکشن ميں منتخب ہونے والے متحدہ قومي موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلي کامران فاروقي پي ايس ايک سو گيارہ کراچي سے منتخب ہوئے انسٹھ ہزار سے زائد لوگوں نے انہيں ووٹ کيا يہ ہيں۔

کراچی کي انسداددہشت گردی عدالت ميں کامران فاروقي پر فرد جرم عائد کردي گئي، فرد جرم دھماکا خيز مواد اور اسلحہ رکھنے کے مقدمے ميں عائد کي گئي ہے۔

رکن سندھ اسمبلي نے صحت جرم سے انکار کرديا کامران فاروقي نے کہا کہ وہ دل کے مريض ہيں ان پر فرد جرم عائد نہ کي جائے، عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرليا ہے۔ سماء

Sindh assembly

MEMBER

MQM Pakistan

Tabool ads will show in this div