پاکستان عوامی تحریک کا آپریشن کا مطالبہ

Feb 14, 2017

KHURAM NAWAZ GANDAPUR SOT 14-02

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/KHURAM-NAWAZ-GANDAPUR-SOT-14-02.mp4"][/video]

لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے پنجاب میں رینجرز آپریشن کا مطالبہ کردیا۔

پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ جب کراچی میں آپریشن ہوسکتا ہے تو پنجاب میں کیوں نہیں ہوسکتا ہے ۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ لاہور سمیت پورے پنجاب میں امن اومان کا کنٹرول رینجرز کے حوالے کیا جائے۔

خرم نوازگنڈاپور کا کہنا تھا کہ ملٹری کورٹس قائم کی جائیں جبکہ سانحہ لاہور پر وزیرداخلہ کو معطل ہونا چاہیئے۔ سماء

pakistan awami tehreek

SUICIDE ATTACK

PUNJAB ASSEMBLY

MALL ROAD

Lahore Attack

SSP Gondal

Tabool ads will show in this div