تیمورکاکمرہ اس کےجانےسےاجڑگیا

TAIMOOR ROOM ASLIVE KHI 14-02

سماء فیملی کا رکن شہید تیمور چلا گیا لیکن یادیں باقی ہیں۔اس کمرے کی ہر چیزبہنوں کولاڈلے بھائی  یاد دلا رہی ہے۔سماء کی نمائندہ سونیا شہزادنے وہاں جاکراس کی بہنوں سے بات کی تو ماحول رنجیدہ ہوگیا۔

SAMAA TV

taimour khan

Tabool ads will show in this div