تیمورکی یادوں سےمارننگ شوکاماحول رنجیدہ

TAIMOOR STILL LOOP 03 12-02

کراچی: تيمورکي شہادت کا تذکرہ سماء مارننگ شوکا ماحول سوگوار کرگيا۔ ايک بہن کي فرياد سے ضبط کے سارے بندھن ٹوٹ گئے۔اس ظلم پرسب ہي روپڑے۔ کالرزنےتيمور کي ماں کوسلام پیش کیا۔

شہادت ہماري ميراث ہے،مگر خدارا ظلم نہ کرو، بزدلو جوان بيٹے نہ چھينو۔سماء مارننگ شو ميں اکلوتے تيمورکي شہادت کا تذکرہ ہرآنکھ نمناک کرگيا۔ تيمورکي والدہ کو اس موقع پرسلام پیش کیاگیاجنہوں نےکمال ضبط سے آخري ملاقات کے لمحات شئيرکيے۔ان کی والدہ نے کہاکہ تيمورجانا نہيں چاہتا تھامگرجانا توتھا۔

اس موقع پرشرکاء نے اس ظلم پراپنے جذبات کا بھرپوراظہار کيا۔پروگرام ميں تيمورشہيد کي ناني دادي اورخاندان کے ديگرافراد شريک ہوئے اور دل سوزياديں شئيرکيں۔ سماء

SAMAA MORNING SHOW

taimour khan

Tabool ads will show in this div