ایان علی پھرعدالت پہنچ گئیں

1 ayan

اسلام آباد:عدالتی حکم کےباوجود نام ای سی ایل سے نہیں نکالا گیا۔ماڈل ایان علی نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر    کردی۔

 سماء کےمطابق ایان علی نے توہین عدالت کی درخواست سیکرٹری داخلہ عارف احمد کے خلاف دائر کی ۔  درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آرٹیکل نائن کے تحت کسی کی بھی آزادی کو سلب نہیں کیا جا سکتا ۔ بین الاقوامی کمپنیز کے معاہدے مکمل کرنے بیرون ملک جانا ضروری ہے ۔

درخواست میں بتایا گیاہےکہ دبئی میں ایان علی کی والدہ کی طبیعت بھی ناساز ہے ۔ ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے اور توہین عدالت کے مرتکبین کو قانون کے مطابق سزا دی جائے ۔ درخواست سولہ فروری کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کے لیے بھی کہاگیاہے۔ سماء

انٹرٹینمنٹ

Tabool ads will show in this div