تیمور خان کاقتل؛صحافتی تنظیمیں سراپااحتجاج

TAIMOOR PROTEST ALL Mukkaram 13-02

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/TAIMOOR-PROTEST-ALL-Mukkaram-13-02.mp4"][/video]

کراچی: سماء کے ڈي ايس اين جي اسسٹنٹ تيمور خان کے قتل پر ملک بھر ميں غم و غصے کي لہر پائي ہے۔شہر شہر ميڈيا پر حملے کے خلاف احتجاجي مظاہرے کئے گئے۔

سماء کی آواز دبانے کی کوشش کی گئی تو ملک بھر سے آواز آنے لگی۔تیمور کي شہادت کے خلاف شہر شہر مظاہرے کئے گئے۔

فیصل آباد میں صحافیوں نے ریلی نکالی۔ملتان پریس کلب پر بھي صحافتي تنظيموں نے احتجاج کیا۔سیالکوٹ میں حملے کے خلاف خواتين باہر آگئيں

اور حملہ آوروں کي گرفتاري کامطالبہ کيا۔مظفرگڑھ میں سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی نے احتجاج کيا۔گوجرانوالہ،منڈی بہاءالدین،جہلم ، اورسرگودھا میں بھي مظاہرے ہوئے۔

سکھر،حیدرآباد،لاڑکانہ، ٹنڈوالہ یار،ٹھٹھہ اورخیرپورمیں بھي صحافي سڑکوں پر آئے۔

چمن اورڈیرہ مراد جمالی میں بھی حملے کے خلاف احتجاج کیاگیا۔ سماء

SAMAA TV

taimour khan

Tabool ads will show in this div