جتنادباؤگےہم اتناابھریں گے

Feb 13, 2017

Samaa Shuadaa 1800 PKG 13-02

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Samaa-Shuadaa-1800-PKG-13-02.mp4"][/video]

کراچی: تم جتنا دباؤ گے ہم اُتنا ابھريں گے،سچ کي کھوج ميں شہادتوں کا سفر تو جاري رہے گا۔ سماء کے نو سالہ سفر ميں پانچ شہيدوں کا خون شامل ہے۔

ہردور ميں رہا يہي آئين منصفي

جو سرنہ جھک سکےوہ قلم کرديےگئے

سماء کی شہادتوں کاسفرجاری ہے۔ سچ کےلیےسماء کےنوسالہ سفرميں پانچ شہیدوں کاخون شامل ہے۔تين ستمبر دوہزاردس میں سماء کوئٹہ کےکيمرہ مين اعجازرئيسانيفائرنگ کے واقعہ ميں زخمي ہوئے اورچھ ستمبر دو ہزار دس کوخالق حقيقي سےجاملےاورتقريباً سواماہ بعد سولہ دسمبر دوہزار دس کوکوئٹہ ميں شيعہ برادري کےمظاہرےدوران خودکش دھماکا ہوا جس ميں سماء کےنمائندے ملک عارف جام شہادت پاگئے۔

گيارہ جنوري دہزار تيرہ کو کوئٹہ ہي کے رپورٹر سيف الرحمان اور کيمرہ مينعمران شيخ علمدار روڈ پرايک بم دھماکے ميں شہيد ہوگئےاورپھر بارہ فروري دوہزارسترہ کي شام جب سفاک درندوں نےکراچي ميں کے ڈي اے چورنگي پرسماء کي وين پرفائرنگ کردي جس ميں ڈي ايس اين جي اسسٹنٹ تيمورخان کوشہيد کرديا گيا۔ سماء

taimour

Tabool ads will show in this div