بچپن کا یاربچھڑنےکاغم کلیجہ چیرگیا

TAIMOOR FRIEND MONTAGE 13-02 Mukkaram

کراچی : سماء کے اسسٹنٹ  تيمورکي شہادت پر اس کے بچپن کے دوست بھي غمگين ہيں۔

تیمورکی شہادت نے اس کے ساتھیوں کے غم سے نڈھال کردیاہے۔ دوستوں کاکہناہےکہ جس کے ساتھ کھیلتے تھے،آج اس کا جنازہ اٹھایاہے۔

دوستوں نے بتایاہےکہ تيموربہت اچھےاخلاق کامالک تھا۔دوستوں کاکہناتھاکہ تيمورکسي بات پردوستوں سےلڑتا نہيں تھا۔دوستوں کے آنسو رکنے کانام ہی نہیں لے رہے۔ سماء

taimour khan

Tabool ads will show in this div