آزادی اظہار رائے جرم ہےتویہ جرم باربارکریں گے

TAIMOOR OFFICE MEMORIES KHI PKG MEHROZ 13-02

کراچی: سما فیملی کا بائیس سالہ قابل ڈی ایس این جی اسسٹنٹ تیمور اب ہم میں نہیں رہا۔ ایک طرف جہاں دوست احباب اور گھر والے غم سے نڈھال ہیں وہیں سماء ٹيم بھي جانے والے کو ياد کررہي ہے۔

تیمور اپنے ساتھ کام کرنے والوں میں ہر دل عزیز تھا۔اس کے اخلاق کے تو گویا سب دیوانے تھے۔میڈیا سے تعلق تیمور کا جرم بن گیا۔ اس کے ساتھی کہتے ہیں اگرآزادی اظہاررائے جرم ہے، تو یہ جرم بار بار کریں گے۔ سماء

SAMAA TV

taimour khan

Tabool ads will show in this div