پی پی رہنما کی بیٹی کی تھائی لینڈ میں شاہانہ شادی

Feb 13, 2017

naveed1

پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر خزانہ نوید قمر نے اپنی صاحبزادی کی شادی گزشتہ ہفتے  تھائی لینڈ میں مہنگے ترین مقام پرکی۔ تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے نوید قمر کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔

naveed

Naveed Qamar

ٹنڈو محمد خان جیسے پسماندہ حلقے سے منتخب ہونے والے نوید قمر کی بیٹی کی اتنی شاہانہ شادی کو عوام اپنے ساتھ مذاق قرار دے رہے ہیں۔

naveed2

thai land

Tabool ads will show in this div