تیمور خان شہادت پر آئی ایس پی آر کا بیان

Feb 13, 2017
ISPR راول پنڈی : پاک فوج کی جانب سے سماء کے ورکر کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترجمان پاک فوج نے سماء کے اسسٹنٹ کیمرہ مین کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ SAMAA ATTACK MONTAGE HASSAN 12-02 اپنے بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ تیمور کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں، دکھ کی گھڑی میں سماء نیوز اور اہل خانہ کے غم میں شریک ہیں۔ سماء  

DSNG

taimoor khan

attack on Samaa TV

Tabool ads will show in this div