مقبوضہ وادی میں قابض فوج کے مظالم جاری،مزید15زخمی

Occupied-Kashmir-Indian-forces-atrocities-black-day

سرینگر : مقبوضہ وادی کشمیر ميں قابض بھارتی فوج نے آٹھ کشميریوں کو شہيد کرديا، بھارتی ظلم و درندگی کے خلاف ضلع کلگام ميں لوگ مظاہرہ کرنے نکلے، تو فورسز نے ان کو پيلٹ گنز سے نشانہ بنايا، جس سے مزید ایک شخص شہید اور پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ وادي پھر لہو لہو ہوگئی، جنت نظير کشمیر ميں بھارتی مظالم رک نہ سکے، ضلع کلگام ميں قابض فورسز نے پانچ کشميریوں کو شہيد کردیا، س کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے۔ indian-state-terrorism-in-occupied-kashmir-1468511753-9937 طاقت کے نشے میں دھت بھارتی فوج نے نہتے مظاہرین کا بھی کچھ خیال نہ کیا، پيلٹ گنز سے نشانہ بنايا اورجارحانہ کارروائی میں مزید ایک شخص شہید اور پندرہ زخمی ہوگئے، جھڑپوں ميں دو بھارتي فوجي بھي مارے گئے۔ سماء

2

bullet

Kashmir Day

kashmir solidarity day

Burhan Muzaffar Wani

pellet guns

song on kashmir day

Tabool ads will show in this div