کتوں کی لڑائی مہنگی پڑگئی

Dog fight Fsd 12-02  

فيصل آباد: کتوں کي لڑائي پرجوا مہنگا پڑگیا۔

سماءکےمطابق فیصل آباد میں کتوں کی لڑائی جاری تھی۔ اس دوران پوليس کي کارروائي پرجواري بھاگ نکلے۔پوليس کو کچھ ہاتھ نہ لگا تو کرسياں ہي الٹ ديں۔

پولیس نے ساؤنڈ سسٹم قبضے ميں لے ليا۔پولیس نے دعوی کیاہےکہ آئندہ یہاں ایسے لڑائیاں ہونے نہیں دیں گے۔

سماء کوموصول ہونے والی ویڈیو میں کتوں کو ایک دوسرے پر جھپٹے دیکھا جاسکتاہے۔ سماء

PUNJAB

DOG FIGHT

Tabool ads will show in this div