سبی : وین اور ٹرک میں تصادم، 10 مسافر جاں بحق

ویب ایڈیٹر

سبی : قومی شاہراہ پر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ سبی کے علاقے لمجی کے قریب پیش آیا،  جس میں 6 مسافر موقع پر جبکہ 4 اسپتال میں دم توڑ گئے، 8 زخمی اب بھی اسپتال میں زیر علاج ہیں،   بعض کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ سماء

APS Peshawar

Karan Johar

dubai

coup

barrel

Tabool ads will show in this div