قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 4 نوجوان شہید

Feb 12, 2017

Maqboza-JK1

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Promo-Kashmir-05-02.mp4"][/video]

سرینگر : مقبوضہ وادی کشمير کے علاقے کلغام ميں بھارتي فوج نے کارروائی کے دوران چار بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کشمير کے علاقے کلغام ميں بھارتي فوج نے کارروائی کے دوران چار بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ جھڑپوں ميں دو بھارتي فوجي بھي مارے گئے۔ Maqboza-JK2 میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی قابض بھارتی فوج نے صبح سویرے ضلع کلگام میں کارروائی کی، نوپورہ میں بھارتی فوج نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا تھا، جس کے بعد حریت پسندوں کی مزاحمت کے دوران دوبھارتی فوجی مارے گئے۔ سماء

un resolutions

bullet

Kashmir Day

kashmir solidarity day

Burhan Muzaffar Wani

Solidarity Day

Tabool ads will show in this div