لڑکی کے ہاتھوں پرلالا کے نام کی مہندی

Mehndi-Shahid Afridi1

پی ایس ایل کا آغاز ہوتے ہی شائقین نے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی ہمت بندھانے کے لیے کمر کس لی ہے۔ کراچی کنگز ، لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ یا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز۔۔ سب ہی ٹیموں کے حمایتی پرجوش ہیں مگرپشاور زلمی جیسی ایک پرستار شاید کسی کے پاس نہیں۔ پشاور زلمی کی حمایتی اور بوم بوم کی دیوانی فاطمہ نامی اس ٹوئٹر صارف نے لالا کے لیے انوکھی ہی ٹویٹس کی ہیں اور تو اور لالا کے نام کی مہندی بھی لگائی ۔ دیکھیے

boom boom

PESHAWAR ZALMI

Pakistan Super League 2017

die heart fan of shahid afridi

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div