میچ فکسنگ؛ اسلام آباد کوچ کی پی سی بی کی تعریف
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز نے میچ فکسنگ کے خلاف فوری کارروائی پر پی سی بی کے کردار کی تعریف کی ہے۔ کہتے ہیں اسلام آباد یونائیٹڈ کھیل کو شفاف رکھنا چاہتی ہے۔