پان کا نشان نوجوان کی جان لے گیا
فیصل آباد: سمن آباد میں پان کا نشان شرٹ سے صاف کرنے پر جھگڑا، ایک شخص جاں ہوگئے۔
ملزم عمیر کی فائرنگ سے اکيس سالہ طاہر کی جان چلی گئی، دوروزقبل کي سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کو مل گئی۔
اہلخانہ کہتے ہیں ملزمان کی گرفتاري کے لئے رات بھر احتجاج کیا لیکن کسی نے نہیں سنی، انہوں نے حکام سے انصاف کي فراہمي کا مطالبہ کيا ہے۔ سماء