چاند گرہن نے واقعی اثردکھادیا
کراچی : چاند گرہن کیا ہوا پاکستان سپرلیگ کو گہنا گیا، ایسٹرولوجر سامعہ کہتی ہیں، چاند گرہن نے ہی کرکٹ پراثر ڈالا ہے، ابھی اور نام سامنے آئیں گے۔
چاند کو گرہن لگ گیااوربُری خبرسے پاکستان سپر لیگ پرشک کے سائے منڈلانے لگے، کرکٹ کی نئی کرپشن کہانی سامنے آگئی، کھیل کی چکاچوند ماند پڑگئی۔
ایسٹرولوجرسامعہ کہتی ہیں ابھی تو ابتدا ہے کرپشن کہانی کے نئے کردارسامنے آئیں گے، ستارہ شناس سامعہ کہتی ہیں کرکٹ کی تباہی اوربہت کچھ ہوسکتا ہے۔ سماء