موبائل لائبریری کی رونقیں

Feb 11, 2017
KLF Truck Art Khi Pkg 11-02 Shiraz [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/KLF-Truck-Art-Khi-Pkg-11-02-Shiraz.mp4"][/video]  

کراچی : لیٹریچر فیسٹیول میں جہاں مختلف کتابوں کی رونمائی ہورہی ہے وہيں موبائل لائبریری کو مختلف انداز میں پیش کیا گیاہے۔

جديد دور کے جديد انداز،کراچي ليٹريچر فيسٹيول ميں کتب بني کے شوقين افراد کے ليے ٹرک آرٹ سے سجي موبائل لائبريري پيش کي گئي۔اب کتابوں کے ليے بازاروں کے چکر نہيں لگانے پڑيں گے۔

طالب علموں میں کتابوں کی امنگ اور ادب کو اجاگر کرنے کے لئے ٹرک آرٹ بہترین ثابت ہورہا ہے۔کراچی لٹریچر فیسٹیول میں ٹرک آرٹ لوگوں کی توجہ کا اہم مرکز بن رہا ہے۔ سماء

Karachi Literature Festival

Tabool ads will show in this div