بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ،شہری جاں بحق

ویب ایڈیٹر:


سیالکوٹ : سیالکوٹ ورکنگ باونڈری لائن پر بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بلااشتعال فائرنگ کی، جس کے بعد چناب رینجرز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی پر بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں۔

ترجمان رینجرز کے مطابق سیالکوٹ ورکنگ باونڈری لائن پر چارواہ کے مقام پر بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بلااشعال فائرنگ شروع کردی، بھارتی سیکیوڑی فورسز اپنی چیک پوسٹ پتل سے پاکستانی چیک پوسٹ عمرانوالی کو نشانہ بنا رہی ہے۔

بھارتی سیکیورٹی فورسز فائرنگ میں بھاری اسلحہ استعمال کر رہی ہے جس سے علاقہ میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے، چناب رینجرز کی جانب سے بھی بھر پور جوابی کارروائی کی جارہی ہے، تاہم کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز مسلسل چار روز سے وقفہ وقفہ سے سیالکوٹ ورکنگ باونڈری لائن پر مختلف سیکٹرز کو نشانہ بنا رہی ہے۔ سماء

کی

فائرنگ

rescue

resolve

Tabool ads will show in this div