میچ فکسنگ؛96 کے ورلڈ کپ سے پی ایس ایل تک
پاکستان ميں کرکٹ کرپشن نئي بات نہيں ۔ ماضي ميں بھي ايسے تلخ حقائق سامنےآتے رہےہيں۔ کھلاڑيوں پرپابندياں بھي لگيں ،مگرفکسنگ کےجراثيم پوري طرح ختم نہ ہوسکے۔فکسنگ کا جن کب کب بوتل سے باہر آیا اور مختلف ادوار میں کون سے کھلاڑے ملوث رہے۔ جانیے اس رپورٹ میں