مزید 5 کھلاڑی کے واچ لسٹ پر ہونے کا انکشاف

Feb 10, 2017

f12-3-650x431

دبئی : پاکستان سپر لیگ کے مزید پانچ کھلاڑی کا واچ لسٹ پر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد لطیف کے بعد مزيد5پي ايس ايل کھلاڑي واچ لسٹ پرہیں۔

سماء کے مطابق دبئي ميں بھارتي اور پاکستاني جواريوں کے بڑے نيٹ ورک کي موجودگي کاانکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق دبئی میں پاکستانی اور بھارتی جواریوں کا بڑا نیٹ ورک کام کرہا ہےتاہم تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد لطیف کو کرپشن میں ملوث ہونے کے الزامات کے بعد وطن واپس بھجوادیا گیا یاد رہے کہ شرجيل خان اورخالدپچھلےسال بھي واچ لسٹ پر تھے۔

شرجیل خان اور خالد لطیف پرانٹرنیشنل فکسنگ سنڈیگیٹ سےرابطے کاالزام ہے، ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے میچ سے قبل بھی ایک مشکوک شخص سے ملاقات کی تھی ۔ سماء

najam Sethi

sharjeel khan

PSB

Khalid Lateef

Anti Corruption Investigation

Tabool ads will show in this div