کوئٹہ میں 2 خواتین پر تیزاب پھینک دیا گیا، اسپتال منتقل

ویب ایڈیٹر

کوئٹہ : سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے 2 خواتین پر تیزاب پھینک دیا، زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے 2 خواتین پر تیزاب پھینک دیا، زخمی خواتین کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا، اسپتال ذرائع کے مطابق دونوں کے چہرے اور ہاتھ بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

خواتین پر تیزاب پھینکے جانے کے واقعے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں، پولیس تحقیقات کررہی ہے۔ سماء

منتقل

Tahir-ul-Qadri

دیا

Sindh Government

Afghan

Tabool ads will show in this div