بالی ووڈ اسٹارکی بیٹی کی تصاویر وائرل

01

ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار شاہد کپور کی 6 ماہ کی بیٹی میشا کپور کی تصویر پہلی بار منظر عام پر آگئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شاہد کپور اپنی بیٹی کی تصاویر چھ ماہ بعد منظر عام پر لے آئے ہیں ، گزشتہ روز انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ہیلو ورلڈ لکھتے ہوئے بیٹی میشا کپور کی تصویر شیئرکی ہے جس میں انہیں والدہ نے اٹھایا ہوا ہے جب کہ اداکار کی بیٹی کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچارکھی ہے۔

Hello world. ?

A photo posted by Shahid Kapoor (@shahidkapoor) on Feb 8, 2017 at 12:37am PST

،گذشتہ سال اگست میں شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے بیٹی کو جنم دیا ،اس وقت سے ہی شاہد کپور کے چاہنے والے ان کی بیٹی کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے تاب تھے ۔
Sunsets with my angel. A photo posted by Shahid Kapoor (@shahidkapoor) on Feb 6, 2017 at 5:00am PST

لیکن ہر موقع پر شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا نے کیمرے کی نظروں سے اپنی بیٹی کا چہرہ چھپایا ہوا تھا اور سوشل میڈیا پر بھی اپنی بیٹی کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی تھی لیکن اب خود شاہد کپور نے بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ سماء

Mi-shoe ❤️

A photo posted by Shahid Kapoor (@shahidkapoor) on Dec 30, 2016 at 11:20pm PST

shahid-baby-759 shahid-mira-kid-759

Actor

Shahid Kapoor

Tabool ads will show in this div