پاک بحریہ کی امن مشقیں جمعہ سے بحیرہ عرب میں ہونگی

Aman Ex NAVEY 1000 PTV 10-027  

کراچی: پاک بحریہ کی امن مشقوں سے جمعہ  سے بحيرہ عرب ميں  شروع ہورہی ہیں۔مشقوں میں شرکت کیلئےغيرملکي جہازوں کي آمد جاري ہے۔

پاک بحریہ امن مشقیں جمعہ سے شروع ہونگی۔غیرملکی افواج کے دستوں کی آمد جاري ہے۔پاک بحریہ کی امن مشقیں بحيرہ عرب ميں شروع ہونگی۔ اس مقصد کے لیےچین کا بحری بیڑہ بھی کراچی کے ساحل پر لنگر اندازہوگیاہے۔مشقوں میں شرکت کیلئے سری لنکا کا بحری جہاز پہنچ چکاہے۔

ترجمان پاک بحریہ نے بتایاکہ نوملکوں کےبحری جہازکراچی پہنچ رہےہیں۔ ان مشقوں میں امریکا کے چار اور روس کے تين جہاز شرکت کریں گے۔ سماء

pak navy

ARABIAN SEA

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div