رکن پنجاب اسمبلی خرم گلفام 2 ہفتے کوما میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے

اسٹاف رپورٹ

لاہور : مسلم ليگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خرم گلفام 2 ہفتے کوما میں رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔

نو جولائی کو خرم گلفام کی گردن میں موجود رسولی کا آپریشن کیا گیا لیکن دماغ میں خون جمنے کے باعث وہ کوما میں تھے، گزشتہ ہفتے ڈاکٹروں نے خرم گلفام کی دماغی موت کی تصدیق کردی۔

آج ميڈيکل بورڈ کی سفارش پر ان کے اہلخانہ کو اعتماد میں لے کر وينٹی ليٹر ہٹاديا گيا۔ سماء

reply

evacuated

settler

PML

Tabool ads will show in this div