پیپلز پارٹی رہنما کے فلیٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

Fire 0200 Khi 09-02

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ فلیٹ پیپلز پارٹی کراچی کے رہنما سہیل انصاری کا ہے۔

سہیل انصاری کا کہنا ہے کہ میرے گھر کو نامعلوم افراد نے آگ لگائی، دھمکیوں کی وجہ سے لاہور منتقل ہوگیا تھا۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے، تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ سماء

ppp leader

MA Jinnah Road

Tabool ads will show in this div