اشرف طائی پرانے جواری ہیں

ASHRAF TAI WIFE SOT 08-02

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/ASHRAF-TAI-WIFE-SOT-08-02.mp4"][/video]

کراچی : اشرف طائی فکسنگ کے اعتراف کے بعد مشکلات کی دلدل میں دھنستے جارہے ہیں، اشرف طائی کی اہلیہ ثمینہ شاہ کہتی ہیں اشرف طائی پرانے جواری ہیں، اہلیہ ثمینہ شاہ نے الزام لگایا کہ اشرف طائی نشہ کرتے ہیں، اشرف طائی طویل عرصے سے جوا اور سٹہ کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ کو سناتے ہیں۔

MARTIAL ARTS

ashraf tai

wife statement

Tabool ads will show in this div