اشرف طائی کےخلاف کارروائی ہوسکتی ہے

Riaz Pirzada on ashraf tai BPR 08-02

اسلام آباد: بین الصوبائی رابطے کے وزیر نے اشرف طائی کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔

سما ء سے بات کرتےہوئے ریاض پیرزادہ کاکہنا تھاکہ اشرف طائی کا اعترافی بیان قانونی حیثیت رکھتا ہے ۔معاملے کے تحقیقات کی جائے گی،جرم ثابت ہونے پر ان کے خلاف سخت کارروائی ہوسکتي ہے۔

اشرف طائی نے ایک ویڈیو پیغام میں اعتراف کیا کہ انھوں نے 5لاکھ ڈالر لےکرایک فائٹ جان بوجھ کر ہاری تھی۔ سماء

MARTIAL ARTS

ashraf tai

Tabool ads will show in this div