کراچی میں عمران خان کیلئے تگڑا ناشتہ

IK Nashta Hanif Gohar Home Khi 08-02 کراچی : سياسي سرگرمياں اپني جگہ مگر پيٹ پوجا بھي تو کرنی ہے، حنيف گوہر کے گھر پر کپتان کے ليے تگڑا ناشتہ، پشاور کی اسپیشل ڈش روش،مرغ چھولے،حلوہ پوری،پائے، چکن پیٹیس،سینڈوچ اور فروٹس مینو کا حصہ  تھے۔ دہی، کھجوریں فروٹس اور تازہ جوس پیش کیے گئے، کپتان کے لیے گرما گرم چائے کا بھی اہتمام تھا۔ سماء

IMRAN KHAN

KARACHI VISIT

Juices

nashta

Tabool ads will show in this div