تاجر کو لوٹنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
سکھر کے اہم مقامات میں بھی شہری غیر محفوظ ہوگئے۔ ایس ایس پی آفس سے چند قدم کے فاصلے پر ڈاکووں نے تاجر کو لوٹ لیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی
Get the latest news and updates from Samaa TV