مصطفیٰ کمال کا سلیم شہزاد کوکورا جواب
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Mustafa-Kamal-Visit-Psh-SA-Pkg-07-02.mp4"][/video]
پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی میں اگلے مورچوں کی لڑائی ہے اس لیےوقت لگ رہا ہے۔کراچی میں بھارتی ایجنسی بائیس سال سے سرگرم ہے۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتےہوئے یہ بھی بتا دیا کہ سابق رکن رابطہ کمیٹیئ سلیم شہزاد کی پی ایس پی میں کوئی گنجائش نہیں۔ مزید کیا کہا؟ سنیے