بنوں دھماکے میں دو پولیس اہلکار زخمی

Feb 07, 2017

BANNU BLAST STILL 07-02

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Bannu-Blast-PKG-07-02-SANA.mp4"][/video]

بنوں: خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ایک حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی تھانہ منڈان کے گیٹ کے سامنے ٹکرائی جس سے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک جبکہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء

KPK

Tabool ads will show in this div