زلزلے کے شدید جھٹکے

earthquake نئی دہلی : بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے تقریبا 30 سیکنڈ تک آتے رہے، زلزلے کے جھٹکے چندیگڑھ، پنجاب، اترکھنڈ ہماچل پردیس اور اترپردیس میں بھی محسوس کیےگئے

امریکی مرکز برائے ارضیاتی تحقیق کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی ہے۔ سماء

EARTH QUAKE

new dehli

Tabool ads will show in this div