پاکستان کی خوبرو اداکارہ کے ولیمے کی تصاویر وائرل

ssh

پاکستان کی خوبرو اداکارہ اور ماڈل سدرہ بتول کا شمار ان خوش قسمت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے شوبز کی دنیا میں بہت جلد کامیابی حاصل کی، 8 دسمبر 1985 کو جنم لینے والی سدرہ بہت سے ڈراموں میں عمدہ اداکاری سے اپنی جگہ بنا چکی ہیں۔

ان کے یادگار ڈراموں میں ‘یہ زندگی ہے’،’پرورش’،’عشق ہماری گلیوں میں’اور ‘داغ’شامل ہیں،اس کے علاوہ وہ بہترین ‘سوپ اداکارہ’کا ایوارڈ بھی حاصل کرچکی ہیں۔

سدرہ گزشتہ ماہ کے آخر30 جنوری کو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں،ان کی نکاح کی تقریب سادگی سے منعقد ہوئی جس میں ان کے دوستوں اور قریبی رشتے داروں نے شرکت کی، جس کے بعد مایوں اور شادی کی تقریب بھی شاندار رہی۔ تاہم اب اداکارہ کے ولیمے کی تصاویر بھی منظر عام پر آچکی ہیں ۔

sidra sidra1 sidra8 sidra9 sidra10 sidra7 sidra5 sidra6 sidra4 sidra3 sidra2

ٹی وی اداکارہ سدرہ بتول کی شادی میں ادکارہ صنم چوہدری اوردیگر نے ڈانس کے بھی خوب جوہر دکھائے۔

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/sanam-chauhdry-on-Instagram-“Ma-te-kuriyaan-di-gal-banNew.mp4"][/video]

Sidra Batool

tv actress

Sidra batool wedding

sanam chauhdry

Tabool ads will show in this div