معروف فیشن ڈیزائنرکے پروڈکشن ہاؤس میں چوری

FD

لاہور:معروف فیشن ڈيزائنربي جي کے پروڈکشن ہاؤس ميں نقب لگا کرپینتیس لاکھ مالیت کا قيمتی کپڑا چراليا گيا۔

نقب زني کي واردات گلبرگ ٹو ميں واقع پروڈکشن ہاوس ميں کی گئی۔ ڈريس ڈيزائنر کے مطابق چور نے ديوار پھلانگي  اور اسٹور روم کي گرل کاٹ کر اندر داخل ہوا ۔ چرائے گئے کپڑے کي ماليت تقريبا پنتيس لاکھ روپے بتائي جارہي ہے ۔

پوليس نے ڈیزائنربی جی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتيش شروع کردي ہے ۔ سماء

production house

Fashion designer BG

Tabool ads will show in this div