بھارتی جنونی فوج کی ظفروال سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ

1205429-ArmyWorkingboundaryPakistanAFP-1477031406-270-640x480 سیالکوٹ : بھارتی جنوبی فوجیوں کی جانب سے ایک بار پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیالکوٹ کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، جس کے بعد پاکستان رینجرز پنجاب نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ورکنگ باونڈری پر ظفر وال سیکٹر کے قریب صبح ساڑھے آٹھ بجے فائرنگ کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فائرنگ کے بعد پاکستان رینجرز پنجاب کی جانب سے بھارتی بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔ سماء

working boundary

indian firing

Indian Soldiers

Burhan Wani

Tabool ads will show in this div