فیصل آباد : رکن پنجاب اسمبلی رانا شعیب تھانہ حملہ کیس میں شامل تفتیش

اسٹاف رپورٹ

فیصل آباد : فیصل آباد سے منتخب مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا شعیب تھانہ حملہ کیس میں شامل تفتیش ہوگئے۔

پی پی 55 سے منتخب رکن شعیب ادریس نے تھانہ کھرڑیوانوالہ میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرایا، شعیب ادریس 11 اگست تک لاہور ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت پر ہیں۔
رانا شعیب نے 19 جولائی کو ساتھیوں کے ہمراہ تھانے پر حملہ کیا اور 2 ساتھیوں کو چھڑوا کر لے گئے تھے۔ جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پر ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔ سماء

کیس

reply

twins

weapons

تفتیش

شعیب

Tabool ads will show in this div