آرکائیو
»
سدرہ بتول کی شادی میں شوبزدوستوں کے ڈانس نے دھوم مچادی
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/sanam-chauhdry-on-Instagram-“Ma-te-kuriyaan-di-gal-banNew.mp4"][/video]

ٹی وی اداکارہ سدرہ بتول کی شادی میں ان کی شو بزکی دوستوں صنم چوہدری، سمبل اقبال، کومپل اقبال، نازیہ ملک، زرنش خان ، نمرہ خان کے علاوہ بہت سی شخصیات نے شرکت کی۔ ادکارہ صنم چوہدری اوردیگر نے سدرہ کی شیندی میں ڈانس کے خوب جوہر دکھائے۔ انسٹا گرام پیج پر صنم کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو دیکھیں۔