سدرہ بتول کی شادی میں شوبزدوستوں کے ڈانس نے دھوم مچادی

Feb 05, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/sanam-chauhdry-on-Instagram-“Ma-te-kuriyaan-di-gal-banNew.mp4"][/video] dancenew

ٹی وی اداکارہ سدرہ بتول کی شادی میں ان کی شو بزکی دوستوں صنم چوہدری، سمبل اقبال، کومپل اقبال، نازیہ ملک، زرنش خان ، نمرہ خان کے علاوہ بہت سی شخصیات نے شرکت کی۔  ادکارہ صنم چوہدری اوردیگر نے سدرہ کی شیندی میں ڈانس کے خوب جوہر دکھائے۔ انسٹا گرام پیج پر صنم کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو دیکھیں۔

Sidra batool wedding

sanam chauhdry

shehndi

Tabool ads will show in this div