بلوچستان بھر میں خون جما دینے والی سردی

quetta rain quetta weather quetta snowfall

کوئٹہ : بلوچستان صوبے میں بارش اور برف باری تھم تو گئی، تاہم موسم مزید سرد ہوگیا، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی چھ، تو قلات میں پارہ منفی دس تک گر گیا۔ صوبہ بلوچستان میں بارش اور برف باری کا سلسلہ تھم گیا، تاہم سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6 ریکارڈ کیا گیا، جب کہ قلات میں پارہ منفی 10 تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ژوب میں درجہ حرارت منفی چار، پنجگور میں منفی 3 ڈگری، خضدار میں صفر، ، بارکھان میں 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Quetta-Snowfall-2012-3 ترجمان کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم مزید سرد اور خشک رہے گا۔ دوسری جانب کوئٹہ میں دو روز کے دوران 14 ملی میٹر، قلات میں 9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کیا گیا۔ سماء

drizzling

MET OFFICE

RAINING

WINDY

COOL BREEZE

SNOWFALL

Tabool ads will show in this div