دیر میں ہرسو سفیدی کی چادر،کئی کئی فٹ برف

Dir Snow Fall FTG Ex 05-02 دیر : دیر میں بھی وقفے وقفے سے برفباری جاری، راستے بند ہونے سے شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا، دوسری جانب وادی کالام اور مالم جبہ میں بھی ہرسو سفیدی کی چارد تن گئی، نوشکی اور چمن میں بھی حالات مختلف نہیں، ہرطرف برف ہی برف نے نظارہ حسین بنا دیا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

MET OFFICE

COOL BREEZE

SNOWFALL

dry weather

gusty

Dir weather

Tabool ads will show in this div