اسکاؤٹس چیک پوسٹ پر برفانی تودہ گر پڑا

352870 پشاور : ارندو گول میں اسکاؤٹس کی چیک پوسٹ برفانی تودے تلے دب گئی، حادثے میں ایک اسکاؤٹ اہل کار شہید، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پشاور میں اردنو گول کے علاقے میں اسکاؤٹس کی چیک پوسٹ پر برفانی تودہ گر پڑا، حادثے میں تودے تلے دب کر  چترال کے اسکاﺅٹس ارشاد نے جام شہادت نوش کیا۔ OLYMPUS DIGITAL CAMERA پاک فوج کے مطابق شہید کے جسد خاکی کو ریسکیو آپریشن کے بعد نکال لیا گیا ہے،جب کہ زخمی اہلکاروں کو بھی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ سماء

CHECK POST

rescue operation

SCOUTS

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div